حرامانی کی “دعازہرا اور ظہیر احمد” بارے ریمارکس پر پاکستانیوں کی سخت تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی جو اکثر میڈیامیں جگہ بنانے کے لیے اکثر اداکارہ میرا کی طرح ریمارکس دیتی رہتی ہیں اور اب ان پر پاکستانیوں کی جانب سے ان پر سخت تنقید کی جارہی ہے کہ ان کے دعا زہرا کے بارے میں بیان عدالتی فیصلے کی بھی توہین ہے کیونکہ ان کی رائے تھی کہ ان کی خواہش ہے کہ دعا اور ظہیر ایک ساتھ زندگی گزاریں

حرا مانی کے اس بیان پر ایک صارف نے لکھا کہ آپ کسی ماں کا درد محسوس نہیں کرسکتیں کیونکہ آپ کسی بیٹی کی ماں نہیں ہیں -صارفین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے جملے دعا کے والدین کے لیے درد اور تکلیف کا باعث بنیں گے

Related posts

فواد چوہدری نے شاہد آفریدی کو ” ڈفر ” قرار دے دیا

لاہور کے کئی علاقوں میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ؛نجی چینل کا دعویٰ

سائفر کیس میں کپتان اور نائب کپتان کی سزا معطلی پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل