حجاب مستورات : حکم رحمان ؛ بوسیلہ قرآن

Senior majoring in geology, Lindsay Gutierrez, gets her new hijab secured by Dursitu Hassan, a senior majoring in biochemistry. The Hijab for A Day event was hosted in the K-State Student Union to promote the lecture and discussion Islamophobia in America occuring on April 18. (Collegian Media Group | Melanie White)

دنیا بھر میں یکم فروری سے، عالمی یوم حجاب بین الاقوامی سطح پر یکم فروری کو منایا جا رہا ہے۔ اس کا آغاز نیویارک سے تعلق رکھنے والی خاتون ناظمہ خان کی بدولت ہوا اور اس کا مقصد ‘تمام مذاہب اور پس منظر کی خواتین کو حجاب پہننے اور تجربہ کرنے کی ترغیب دینا ہے یہ تسلیم کرتا ہے کہ لاکھوں مسلمان خواتین حجاب پہننے کا انتخاب کرتی ہیں۔

حجاب کا حکم اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں صادر فرمایا ہے ناظمہ خاتون نے میڈیا کے ذریعے دنیا بھر کی خواتین کی توجہ اپنی طرف مبزول کروائی ان کی اس نیک کاوش کو مزہبی گھرانوں کی جانب سے بہٹ مثبت ریسپانس ملا پھر اس خاتون نے حجاب کی اہمیت مستورات کو بتانے کے لیے نے دنیا بھر کی مسلم خواتین سے رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ وہ حجاب کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں، تاکہ اس اسلامی طرز عمل کی بہتر تفہیم کو فروغ دیا جا سکے۔

ان مسلم خواتین نے پرجوش جواب دیا، اور یوں یکم فروری حجاب کے عالمی دن کے چور پر منایا جانے لگا اب ہر سال حجاب کی اہمیت کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں اور مسلمان گھرانوں کی نئی نسل حجاب پہننا شروع کردیا ہے

اگرچہ مغربی ممالک میں اس پر تنقید بھی کی جاتی ہے تاہم حجاب کرنا ہر عورت پر لازم ہے خواہ وہ چادر کی صورت میں ہو یا برقع کی صورت میں وہ خواتین جو پہلے حجاب نہیں کرتی تھیں اور اب حجاب کرتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ حجاب کرنے کے بعد وہ گھر سے باہر مردوں کے درمیاں خود کو پہلے کی نسبت کہیں زیادہ محفوظ سمجھتی ہیں

Related posts

حسینی فوج کے سالار حضرت عباسّ کو علمدار کیوں کہا جاتا ہے ؟

محرم میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والے شر پسندافراد کی فہرستیں طلب

حضرت خالد بن ولید نے بسم اللہ پڑھ کر زہر کیوں کھالیا تھا؟ایمان افروز واقعہ