حادثات حادثہ یا تخریب کاری :موٹر وے پر شہباز گل کی گاڑی الٹ گئی by Newsdesk May 5, 2022 written by Newsdesk May 5, 2022 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 31 پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے سابق مشیر شہبازگل کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آگیا جس میں وہ معمولی زخمی ہوئے تاہم ان کی گاڑی الٹ جانے کے سبب بری طرح تباہ ہو گئی بتایا جارہا ہے کہ https://twitter.com/PTIYOUTH_/status/1522174466323021824 کہ شہباز گل موٹر وے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے یہ بھی اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ ایک گاڑی جو کافی دیر سے ان کا تعاقب کر رہی تھی اس نے پیچھے سے شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر ماری جس کے بعد وہ سائیڈ پر بنی دیوار سے ٹکراکر الٹی تاہم ابھی تک اس https://twitter.com/DrFatimaPTI/status/1522168024899493893 بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ آیا یہ واقعہ ایک قدرتی حادثہ تھا یا جان بوجھ کر شہبازگل کی جان لینے کی کوشش کی گئی سی سی ٹی وی فوٹج کی مدد سے معلوم ہوجائے گا کہ اس حادثے کے محرکات کیا تھے شہبازگل کو ہسپتال بھیج دیا گیا ہے جہاں ان کا چیک اپ کیا جارہاہے You Might Be Interested In صدر ، وزیراعظم کا زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس عرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی کوئٹہ کے نواح میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 5 کان کن جاں بحق امریکہ میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک، دو زخمی ٹریفک حادثہجرمشہباز گلگاڑیموٹر وے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Newsdesk Follow Author previous post سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ 7 افراد کی جان لے گیا next post شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ملزم وجاہت علی گرفتار Related Posts Custom Text Bookmark باراتیوں کی کار نہر میں جاگری : 3 افراد جاں بحق June 29, 2024 Bookmark کراچی میں 5روز میں گرمی سے 427 افراد جاں بحق ہوئے ؛فیصل... June 26, 2024 Bookmark کراچی میں پلاٹ کی کھدائی کے سبب ساتھ بنی عمارت گرگئی June 25, 2024 Bookmark بھارت میں سیلفی لیتے 3 نوجوان دریا ئے گنگا میں گرگئے June 24, 2024 Bookmark خوشاب میں جھولا ٹوٹ گیا:26 بچے شدید زخمی June 24, 2024 بنکاک کی چٹوچک مارکیٹ میں آگ لگنے سے 1000 جانور اور پرندے... June 13, 2024 اترك تعليقًا إلغاء الرد Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.