جنید صفدر کی 5 آف شور کمپنیاں ہیں پی -ٹی-آئی کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے شہباز گل اور فواد چوہدری نے ایک بار پھر دعویٰ کردیا

کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی ایک دو نہیں 5 آف شور کمپنیاں ہیں

اس بات کا اطہار پی ٹی آئی رہنما نے ایک مشہور ٹی وی چینل پر کیا ان کا کہنا تھا

کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ علی ڈار کی آف شور کمپنی تو ہو

مگر جنید صفدر کی کوئی بھی آف شور کمپنی نہ ہو

اس بات نے مرین اور جنید صفدر دونوں کو سیخ پا کردیا

اور انھوں نے اے آر وائی اور پی ٹی وی کے خلاف دعویٰ دائر کرنے کا عندیہ بھی دے دیا

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی