جنگ اور جیو بھی پی ٹی آئی کا سسرالی رشتہ دار بن گیا ؟؟؟

یہ کیا ہوا ؟کیسے ہوا ؟کب ہوا ؟ کیوں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑو یہ نہ جانو

کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں مگر کچھ شادیاں ایسی ہو جاتی ہیں جو زبان زد عام ہو جاتی ہیں

پچھلے دنوں ایک مسلمان ادکارہ قطرینہ کیف کی ہندو لڑکے وکی کوشل کے ساتھ شادی کو خوب ہائپ ملی اور انھوں نے اس شادی سے پیسہ بھی خوب چھا پا

اب ٹویٹر پر ایک تصویر نظر آئی جس میں مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے جنھوں نے

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر علامہ اقبال کے پوتے کی جگہ لاہور سے الیکش لڑا تھا اور ہار بھی گئے تھے

انھوں نے اپنے بیٹے کی شادی عمران خان کے سب سے بڑے حریف جیو اور جنگ گروپ کے چئیر مین میر خلیل الرحمان

کی بیٹی سے طے کر دی جب پاکستانیوں کو اس شادی کا علم ہوا تو اس شادی کو خوب تنقید کا

نشانہ بنا یا جا رہا ہے عوام اس بات پر بھی حیران ہیں کہ اب عمران خان کا ری ایکشن کیا ہوگا کیونکہ عمران خان

میر شکیل الرحمان کو ایک مافیا تصور کرتے ہیں اور جیو پر عمران کے خلاف کھل کھل کر تنقید بھی کی جاتی

ہے اور مسلم لیگ کے امیدوار کو جتوانے اور پی ٹی آئی کے امیدوار کو ہروانے کے لیے یہ چینل اور

اخبار اپنا پورا زور لگا تا ہے اب عمران خان کا امتحان بھی ہے کہ کیا وہ دل بڑا کرکے اس شادی کی مبارکباد دینے جائیں گے

یا وہ یہ جان گئے ہیں کہ ہمایوں اختر خان 2023 کا الیکشن کس پارٹی کے نشان پر لڑیں گے ؟

یا انھوں نے جیو کو اپنے ہاتھ میں کرنے کے لیے خود اس شادی کا پلان بنایا ہے کیونکہ اگر جیو عمران خان کی حمایت کرتا ہے تو اگلے لیکشن میں اسے بہت فائدہ مل سکتا ہے مگر یہ سب جاننے کے لیے ہمیں تھوڑا عرصہ انتظار کرنا پڑے گا

Related posts

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی لینے والی خاتون کی باس سے ہوائی جہاز میں ملاقات

انڈونیشیا میں ایک خاتون کو اژدھا نگل گیا : پتہ کیسے چلا؟

پہلے فٹ بال میچ دیکھیں گے ؛پھر مرحوم کی تدفین ہوگی