جنرل ضیاءالحق کی قبر پر بھٹوکےجیالوں کی نعرے بازی؛ بلاول کی مزمت

پاکستان پیپلز پارٹی کا کارواں جب اسلام آباد عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے اسلام آباد پہنچا تو بھٹو کے سب سے بڑے مخالف جنرل ضیاء کی قبر پر چند جیالے پہنچے اور ضیاءالحق کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کو برا بھلا کہا- جس پر ضیا کے بیٹے اعجاز الحق نے پیپلز پارٹی سے اس واقعے کی مزمت کرنے اور اس فعل پر معافی مانگنے کی بات کی

بلاول نے بھی اعجاز الحق کا مان رکھا اور کہا کہ ہماری جماعت اس طرح کی سرگرمیوں اور جارحانہ طرز گفتار کو پسند نہیں کرتی سماء سے خصوصی گفتگو میں اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ کرائے کے لوگ لاکر ان کے والد کی قبر کی بے حرمتی کی گئی،لاڑکانہ ميں بھی ايسی ہی صورت حال ہوسکتی ہے اور بھٹواور بے نظیر کے مزار کی بھی بے حرمتی کا واقعہ ہو سکتا ہے  

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی