جشن آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے منچلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور میں چاند رات اور 13 اور 14 اگست کو منچلے سڑکوں پر موٹرسائیکلز لے کر آجاتے تھے اور سارا دن اور ساری رات ون ویلنگ کیا کرتے تھے جس میں حادثات ہوتے تھے اور بہت سے لڑکے یا تو زخمی ہوجاتے تھے یا چند ایک کی جان بھی چلی جاتی تھی – اب عدالت کے حکم کے بعد ایسے ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے پولیس نے بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے –
یوم آزادی کے موقع پر ون ویلرز، ریسرز اور ہلڑ بازی کی روک تھام کیلئے پولیس نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں، پولیس کی نفری کو اہم چوراہوں پر تعینات کیا جائے گا۔

 

 

 

ٹریفک پولیس نے اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں یوم آزادی کے موقع پر سڑکوں پر ون ویلنگ اور ریس لگانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کیلئے بھرپور تیاری کر لی ہے ۔اب جو ایسی حرکت کرتا پکڑا گیا سیدھا جیل جائے گا –

Related posts

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا

سندھ ؛ ڈاریکٹر ز اور ڈی ای او ایجوکیشن ذکوٰۃ ،صدقات کے پیسے کھاگئے

حکومت نے ہوائی جہاز کے ٹکٹ پر بھی ہزاروں اور لاکھوں کا ٹیکس ٹھوک دیا