جشن آزادی پر باجا بجانے والوں میں پولیس بھی شامل ہوگئی ویڈیو وائرل

پاکستان میں 14 اگست کو ہرسال یوم آزادی پر جو چیز سب سے زیادہ مرکز نگاہ بنی ہوتی ہے وہ ہمارے ملک میں باجا ہے ایسا لگتا ہے کہ باجے اور متوالوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے

جشن ازادی کے موقع پر جو باجا اپنے ملک میں ہر بچے کے ہاتھ میں ہوتا تھا اب اس میں بڑے بھی شامل ہو گئے ہیں اب ایک پولیس والے کی ویڈیو بھی منظر عام پر وائرل ہوئی ہے جو پولیس وین میں بیٹھ کے باجے کی دھن سے لطف اندوز ہورہا ہے

اب پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں بھی پاکستانی بچے آزادی کے اظہار کے لیے باجے بجا رہے ہیں پہلے جس باجے پر تنقید کی جاتی تھی اب اسی باجے کو آزادی کی خوشی کی علامت کا درجہ دیا جارہا ہے

Related posts

یہ 2 آسان سے کام کرلیں کوئی آپ سے زائید بل وصول نہیں کرسکے گا

جماعت اسلامی کا 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

اضافی ٹیکسز کے سبب لاکھوں افراد کے بےروزگار ہونے کا خدشہ