جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی کو عدالت طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے فوادچودھری کے مقدمات میں آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا۔جب سے ملک میں پولیس والوں کے ساتھ بہاولپور والا واقعہ ہوا ہے اور جس طرح اس پر پولیس کے سینئر افسران نے برتاؤ کیا ہے اس پر پولیس کے اندر بھی مایوسی ہے اور عدلیہ کے ججز بھی آئی جی کی پرفارمنس سے مایوس ہیں اس کا اظہار آج لاہور ہائی کورٹ میں ایک اہم کیس کی سماعت میں دیکھنے کو ملا –

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کے پاس 10منٹ کا وقت ہےآئی جی پنجاب کو بلا لیں،آئی جی پنجاب کو بلالیں ہم ان سے معلومات لے لیتے ہیں،جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ آئی جی پنجاب سے کہیں ہمیں ٹک ٹاک کی پریزنٹیشن نہیں چاہیے۔

Related posts

اعظم تارڑ نے خان کے معاملے پر اقوام متحدہ کو بھی شٹ اپ کال دے دی

بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا

پاکستانی قوم نے عید پر 500 ارب روپے خرچ کرکے 68 لاکھ جانور قربان کیے