جاپانی بحریہ کے جہاز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام، جاپانی سفارتی عملے اور اسکول کے طلباء نے جہاز کا استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان پیشہ وارانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ دورے کے اختتام پر دونوں بحری افواج کے درمیان مشترکہ مشقیں بھی کی گئیں۔

ترجمان نے کہا کہ جاپانی جہاز کے دورے سے خطے میں امن کی مشترکہ کوششوں کو مزید فروغ ملے گا۔

Image Source: GNN

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب