ترکی اور شام میں ہولناک زلزلہ : 310 افراد جاں بحق

تر کی اور شام سمیت مختلف ملکوں میں شدید زلزیوں نے تباہی مچای – زلزلے سے 310 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے، زلزلہ اس قدر ہولناک شدت کا تھا کہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،کئی افراد ملبے تلے دب ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت7.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی ، زلزلے کا مرکز تر کی سے جنوب میں تھا۔

Related posts

پاکستان نے یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا

کے پی کے میں 30 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

ایران میں تباہی مچانے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان پہنچ گیا