پاکستان دشمنوں کو پاکستان کی ترقی خوشحالی اور امن ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازشوں میں لگے رہتے ہیں اور کئی ممالک تو ان شرارتوں پر فخر محسوس بھی کرتے رہے ہیں –
آج ہی حکومت نے جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کے گھر پر حملے پر بھارت کو ذمہ دار قرار دیا تو اب گوادر سے یہ خبر موصول ہورہی ہے کہ گوادر کے علاقے میں پٹرول کے ڈپو میں زبردست آگ لگ لگ گئی ہے -اگرچہ ابھی تک یہی کہا گیا ہے کہ اس کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے مگر اس میں تخریب کاری اور شرپسندی کے عنصر کو کبھی خارج نہیں کیا جاسکتا –