تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے اس موقع پر پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔
مظاہرین نے ایون فیلڈ کے باہر اکٹھے ہوکر شریف خاندان کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے موجودہ حکومت سے فوری مستعفی ہونے اور نئے شفاف انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ۔
لندن کے ہائیڈ پاک ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر نواز شریف کیخلاف پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد کا مظاہرہ #آج_سازش_نہیں_چلے_گی