تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی گرفتاری کا امکان ؛ پولیس کی بھاری نفری ظہور پیلس کے باہر پہنچ گئی

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ پولیس نے ان کے گھر کا گھیراؤ کرلیا ہے جس کے بعد قوی امکان ہے کہ آج انہیں گرفتار کرلیا جائے گا

 

 

انسداد بد عنوانی کی عدالت نے آج ہی ان کی ضمانت خارج کی تھی جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری ظہور پیلس کے باہر جمع ہوگئی ہے ۔

خیال رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔

Related posts

پنجاب میں 12جون کو قائم ہونے والے تمام الیکشن ٹریبونلزمعطل

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی ایک اور رکاوٹ دور

نو ٹو پلاسٹک ؛ ہمارا مقصد پنجاب کو پلاسٹک فری بنانا ہے؛مریم نواز