22
کل لاہور میں عمران خان کی ریلی پر پولیس نے بے پناہ تشدد کیا -اور کئی افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ان ہی گرفتار افراد میں ایک نوجوان علی بلال عرف ظل شاہ بھی تھا -تحریک انصاف کا الزام ہے کہ ظل شاہ پولیس کے تشدد کی وجہ سے شہید ہوا –
تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ شہید کا نماز جنازہ آج 9 مارچ بروز بعد نماز عصر بابا گراؤنڈ پیپل ہاؤس کے ساتھ والی گراؤنڈ سیکٹریٹ کے سامنے اسلام پورہ میں ادا کی جائے گی۔
جب سے ہوش سنبھالی ظل شاہ کو پی ٹی آئی کے ایونٹس پر دیکھا۔ ملنگ مارچھڈیا۔ ہائے ظل شاہ ہائے ارشد شریف کے بعد دوسری شہادت ہے آنسو نہیں تھم رہے۔
اوئے ظالموں درویش صفت مار سٹیا۔۔ pic.twitter.com/LM4bCT5z2I— Tehseen Bajwa (@Tehseenbajwa924) March 8, 2023