تحریک انصاف نے راجہ ریاض اور نورعالم خان سمیت 13 مزید ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔ان میں پنجاب اور کے پی کے سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی شامل ہیں -اس سے قبل گزشتہ روز بھی تحریک انصاف نے پارتی دسپلن کی خلاف ورزی پر 22 افرفاد کو پارٹی سے بےدخل کرکے ان کی رکنیت ختم کردی تھی -ان میں بہت سے ارکان اسمبلی ایسے ہیں جنھوں نے تحریک عدم اعتماد کے موقع پر پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا تھا –

نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر اکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر راجہ ریاض اور نور عالم خان سمیت مزید 13 پارٹی سے نکال دیا، جن ارکان کو تحریک انصاف سے نکالا گیا ہے ان میں رمیش کمار وانکوانی، نزہت پٹھان، وجیہہ قمر، سردار ریاض محمود خان مزاری، رانا محمد قاسم نون، نواب شیر، مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان، افضل خان ڈھانڈلہ، محمد عبدالغفار وٹو، عامر طلال گوپانگ اور احمد حسین دہڑ شامل ہیں۔پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا ملک شوکت علی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نکال دیا، جن ارکان کو تحریک انصاف سے نکالا گیا ہے ان میں رمیش کمار وانکوانی، نزہت پٹھان، وجیہہ قمر، سردار ریاض محمود خان مزاری، رانا محمد قاسم نون، نواب شیر، مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان، افضل خان ڈھانڈلہ، محمد عبدالغفار وٹو، عامر طلال گوپانگ اور احمد حسین دہڑ شامل ہیں۔پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا ملک شوکت علی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی