تاریخ میں پہلی بار تلاوت قرآن مجید کےساتھ ورلڈ کپ فٹبال کی تقریبات کا آغاز

آج سے 92 سال پہلے فٹ بال کا ورلڈ کپ شروع کیا گیا تھا -اس کی رنگارنگ تقریبات دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شوقین افراد اس ملک پہنچتے رہے جہاں اس کا انعقاد کیا جاتا تھا مگر ہر بار اس ٹورنامنٹ کا آغاز ناچ گانے یا موسیقی کی دھنیں بجا کر کیا جاتا رہا مگر اس سال قطر والوں نے پوری امت مسلمہ کا دل جیت لیا جب قطر میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کی تقریبات کا آغاز ذکر الہی سے کیا گیا

 

جس کے لیے ملک بھر کے نام ور حفاظ اور قار ی حضرات کو مدعو کیا گیا جنہوں نے آتے ہی روحانیت کا سماں بابندھ دیا –

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے