بہاولپور میں ہاسٹل کی چھت گرنے سے 2 طالبات شہید 2 زخمی ہوگئیں

آج بہاول پور میں کے ہوسٹل میں بارش کی وجہ سے چھت گرگئی جس کے ملبے تلے آ کر 2 طالبات جاں بحق ، 2 شدید زخمی ہو گئیں۔

 

 

بتایا گیا ہے کہ نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات اپنے کمروں میں موجود تھی کہ اچانک زور دار دھماکے سے چھت آ گری، بھاری ملبے کی زد میں آ کر 4 طالبات شدید زخمی ہو گئیں جن میں سے 2 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں تاہم دیگر 2 کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا خیال ہے کہ گزشتہ سال میں موسلادھار برشوں کی وجہ سے ہاسٹل کی چھت بوسیدہ ہوگئی تھی جس کی وجہ سے یہ المناک سانحہ رونما ہوا –

Related posts

باراتیوں کی کار نہر میں جاگری : 3 افراد جاں بحق

کراچی میں 5روز میں گرمی سے 427 افراد جاں بحق ہوئے ؛فیصل ایدھی

کراچی میں پلاٹ کی کھدائی کے سبب ساتھ بنی عمارت گرگئی