بہار کا لالن کمار 6 ماہ خواتین کے کپڑے دھوئےگا ،استری بھی کرے گا: وجہ؟؟؟

بہار کے 20 سالہ لڑکے لالن کمار نے ایک خاتون کی عزت لو ٹنے کی کوشش کی جس پر اس خاتون نے شور مچا دیا اور گاؤں کے لوگوں نے اکٹھے ہوکرلالن کمار کو قابو کرلیا اس کے بعد عدالت لگائی گئی اور فیصلہ یہ ہوا کہ یہ لالن کمار 6 ماہ تک گاؤں میں موجود ہر لڑکی کے کپڑے دھوئے گا اور استری بھی کرے گا یہ تو اس کو جسمانی سزا دی گئی مگر اس میں ایک مالی جرمانے کی سزا بھی ڈال دی گئی جس کے مطابق ان تمام کپڑوں کو دھونے کی لیے جو صابن یا سرف یا ڈجرجنٹ استعمال ہوگا وہ نھی لالن کمار کو اہنی جیب سے خریدنا پڑے گا

IMAGE SOURCE :Khaleej times

لالو کی اس سزا پر خواتین بہت زیادہ خوش ہیں اور وہ روز ٹوکریاں بھر بھر کر کپڑے لارہی ہیں اور لالو جی صبح سے شام تک یا تو کپڑے دھوتے نظر آتے ہیں یا کپڑے استری کرتے اور ایک گیت ان کے لبوں پر رہتا ہے دل کے ارماں آنسووںمیں بہ گئے

Related posts

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا

سندھ ؛ ڈاریکٹر ز اور ڈی ای او ایجوکیشن ذکوٰۃ ،صدقات کے پیسے کھاگئے

اداکارہ زینب جمیل پر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی