بھارت کے مشہور ادا کار راج کمار کے بیٹے پونیتھ کمار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بھارت کی فلم اندسٹری پر راج کرنے والے مشہور اداکار راج کمار کے بیٹے پونیتھ راج کمار کو جمعہ کی صبح جم میں ورزش کے دوران دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیو ثابت ہو اڈاکٹروں نے ان کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر وہ جاں بر نہ ہوسکے ۔

۔

IMAGE SOURCE : Deccan Herald

ٹائمز آف انڈیا نے اطلاع دی کہ کنڑ سپر اسٹار کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ ان کی عمر صرف 46 سال تھی ۔

تفصیلات کے مطابق پونیتھ کو جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ انہیں بنگلور کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا اور آئی سی یو میں داخل کرایا گیا۔

پونیتھ کو فلم اپو (2002) میں اہم اداکار کے طور پر بے پناہ محبت ملنے کے بعد ان کے مداحوں نے پیار سے ‘اپپو’ کہا ہے۔

بچپن سے اداکاری کے جوہر دکھانے اور بچپن میں بیسٹ چائلڈ ایوارڈ جیتنے والے 46 اداکار نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا۔ انہوں نے 29 سے زیادہ کنڑ فلموں میں مرکزی کردار کے طور پر کام کیا ہے۔

لیجنڈ اداکار راج کمار اور پاروتھما کے بیٹے تھے۔

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

معرف پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ فلم میں واپسی

اداکارہ سنگیتا کو بھی 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ؛20 ہزار بل ؛40 ہزار ٹیکس