بھارت کے شہر گروگرام میں اکشے یادیو نے اپنا گیراج مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے پیش کردیا

بھارت میں یوں تو مسلمانوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مسلمانوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے

مگر دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے اچھا انسان بننے کے لیے انسان کا مسلمان ہونا لازمی نہیں ہے نیکی کا کام

IMAGE SOURCE: Pakstan

کوئی بھی کر سکتا ہے بھارت میں جب مسلمان نماز پڑھنے کھلی جگہ کا انتخاب کرتے ہپیں تو ان کے خلاف احتجاج

شروع ہوجاتا ہے اور ان کو کہا جاتا ہے کہ آپ کے اس عمل سے سڑکیں بلاک ہوجاتی ہیں اس لیے نماز جمعہ کھلی جگہوں

پرا دا نہ کریں مگر کل ایک حیران کن خبر بھارت سے موصول ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند مسلمان ایک تنگ سی جگہ پر

نماز جمعہ ادا کررہے ہیں اس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یہ گیراج ایک اکشے یادیو نامی شخص کا ہے جو غیر مسلم ہندو ہے مگر اس نے یہ

دیکھتے ہوئے کہ گوبر تہوار کی وجہ سے مسلمانون کو مناز جمعہ کے لیے جگہ نہیں مل پارہی ہے اور نماز کے لیے پاک جگہ کا ہونا ضروری ہے

اکشے نے اپنا گیراج مسلمانوں کو نماز کی ادائگی کے لیے دے دیا جہاں مسلمانوں نے نماز جمہ ادا کی

اکشے یادیو کی اس اچھی حرکت کو پاکستان میں بہت قدر کی نظر سے دیکھا جارہا ہے خدا کرے کہ باقی ہندوستان کے لوگ بھی اکشے یادیو کی پیروی کریں اور مسلمانوں کو نماز کی ادائگی کے لیے سہولت فراہم کریں

Related posts

محرم الحرام میں 7 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی کافیصلہ

حضرت ابراہّیم ّ ،حضرت اسماعیل ّ اور حضرت حاجرہ کی شیطان پر لعنت کا واقعہ

فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن یورپی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوگئیں