بھارت نئی افغان حکومت سے خوفزدہ :پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ

افغانستان پر افغان فورز کی شکست اور امریکی افواج کے نکل جانے کے بعد ہندوستان کی پریشانی ختم ہونے میں نہیں آرہی ان کو آخری امید احمد مسعود سے تھی کہ وہ طالبان کے خلاف برپور مزاحمت کریے گا مگر اب سے چند گنٹوں قبل طالبان نے پنج شیر پر قبجے کا باقعدہ اعلان کر دیا اس کے ساتھ ہی انڈیا کی امید کا آخری دیا بھی بجھ گیا اور اب مرتا کیا نہ کرتا کی مثال انڈیا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے پر اتر آیا اور اب انھوں ایک بار پھر پاکستانی فوج پر طالبان کی حمایت کا شور مچانا شروع کردیا ہے

IMAGE SOURCE: Urdu Dunia

پورے ہندوستان میں خوف کا عالم ہے کیونکہ اندیا کی فوجیں مسلسل افغانستان مین پاکستان اور طالبان کے خلاف ہر سازش میں شامل رہی ہے اور اب انہیں معلوم ہے کہ طالبان کے پورے افغانستان کا کیا نتیجہ نکلنے والا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو خطرناک کھیل وہ افغان حکومت کے ساتھ مل کر کرتے رہے ہیں اب اس کا کوئی بھی ری ایکشن کسی وقت او ر کسی شہر میں آسکتا ہے

افغانستان اور بیرن ملک افغانی مردو خواتین پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہیں اور وہ بھی اپنی نکمی افغانی افواج کی نااہلی کا زمہ دار پاکستانی فوج کو ٹھرا رہی ہیں اور پاکستان کے خلاف قابل شرم رویہ اپنائے ہوئے ہیں مگر ذلت اور رسوائی کے سوا ان کے ہیتھ فی الوقت تو کچھ نہیں آرہا

اب انھوں نے پرانی فوٹج اٹھاکر اور میڈیا پر چلا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کے طیارے افغانستان میں طالبان کی مدد کررہے ہیں حالانکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس جہاز کی فوٹج ٹویٹر اور ٹی وی چینلز پر دکھائی جارہی ہے وہ امریکی فوج کا ایف 16طیارہ ہے مگر الزام چونکہ پاکستان پر لگانا ہے اس لیے جتنا جھوٹ بولا جا سکتا ہے انڈین میڈیا جھوٹ بولنے میں مصروف ہے اس سے پاکستان کا تو کچھ بگڑنے والا نہیں البتہ یہ اندازہ ہوگیا ہے کہ ہندوستان میں خوف کا کیا عالم ہے اور انڈین فوج کی حالت اس وقت کیا ہے

Related posts

مسعود پزشکیان ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کرکے ایران کے صدر بن گئے

سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی ؛ رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

کنزرویٹیو پارٹی کی سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی الیکشن میں ہارگئیں