بھارت میں کرونا کے جاں بحق ہونے والے افرد کیلئےحکومت کی جانب سے امداد کااعلان :کیا پاکستان کے متاثرین کو بھی کوئی امداد ملے گی ؟ ؟؟

بھارت کے شہر نئی دلی میں دو وکلا نے عدالت عظمیٰ میں اپیل دائر کی تھی تھی بھارت کی عوام غریب ہے اور کرونا نے ان کی معیشت کو بہت نقصان بھی پہنچایا ہے اور بہت سے مرنے والے گھر کے واحد کفیل تھے جن کے گھر کا چولہا بجھ گیا ہے لہٰزا ہر مرنے والے کو 4 ، 4 لاکھ دیے جائیں تاکہ ان کے ورثا بھوکے نہ مریں

IMAGE SOURCE : France 24
IMAGE SOURCE : Twitter

جب عدالت نے حکومت سے رابطہ کیا تو انڈین گورنمنٹ نے عدالت کو بتایا کہ بھارت میں 4 لاکھ 47 ہزار افراد مر چکے ہیں اگر 4 لاکھ فی کس ادا کریں گے تو حکومتی خزانے پر بوجھ پڑے گا حکومت مرنے والوں کو 50 ہزار روپے فی کس کے حساب سے ادئگی کرسکتی ہے جس پر عدالت نے بھی رضامندی ظاہر دی اور اب ہر متاثر خاندان کو 50 ہزار روپے ملیں گے

Related posts

بہت جلد تھکن کمزوری اور نقاہت کی بنیادی وجہ اور اس کا علاج کیاہے؟

ہیٹ ویو اور شدید گرمی بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے

چینی سائنس دانوں نے شوگر کا علاج دریافت کرلیا