بھارت میں حجاب پہن کر امتحان دینے کی اجازت دینے پر اساتزہ معطل

بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں خاص طور سے خواتین کے حجاب پہننے کا معاملہ سنگینی اختیار کرتا جارہا ہے

کرناٹک میں مسلمان دشمنی سرکاری پالیسی بن گئی۔ دسویں جماعت کی باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر7اساتذہ کومعطل کردیا گیاکرناٹک کی حکومت نے امتحانات لینے والی اساتزہ کے علوہ انتظامیہ کوبھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان بچیوں کے خلاف بھی قانوبنی کاروائی کرنے کافیصلی کی گیاہے جو حجاب پہن کر امتحان دینے کے لیے آئی تھیں ۔

Related posts

محرم میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والے شر پسندافراد کی فہرستیں طلب

سعودی عرب کا غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

روزے میں دوسروں کی افطاری کے لیے پیسے جمع کرنے والا دنیا میں وائرل