بھارتی قابض افواج مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں پڑھے لکھے کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے اور دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

Related posts

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا

سندھ ؛ ڈاریکٹر ز اور ڈی ای او ایجوکیشن ذکوٰۃ ،صدقات کے پیسے کھاگئے

اداکارہ زینب جمیل پر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی