بھارتی اداکارامیتابھ بچن کی طبیعت ناساز ؛ ہسپتال منتقل

ممبئی (انٹرنیوز) بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اچانک طبیعت خراب ہونے پر بھارتی سپر سٹار امیتابھ بچن کو ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں 81سالہ لیجنڈ اداکار کی اینجیو پلاسٹی کی گئی ۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کو انڈین اسٹریٹ پریمیر لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کے بعد جشن مناتے دیکھا گیا تھا۔

Related posts

بہت جلد تھکن کمزوری اور نقاہت کی بنیادی وجہ اور اس کا علاج کیاہے؟

ہیٹ ویو اور شدید گرمی بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے

چینی سائنس دانوں نے شوگر کا علاج دریافت کرلیا