بھارتی آل راؤنڈر ہردک پانڈیا پر کرپشن اور ٹیکس چوری کا امکان

بھارتی ٹیم کے ستارے پاکستان سے 10 وکٹوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد سے بدستور گردش میں ہیں اب یہ خبر آئی ہے کہ انڈین آل راؤنڈر پانڈیا غیر قانقنی طریقے سے 2 کھڑیان لی کر سفر کر رہے تھے جن کی مالیت کروڑوں میں تھی ان کے ہپاس ان گھڑیوں کو خریدنے کی رسیدیں بھی نہیں تھیں جس کی بنا پر وہ مشکل میں پڑ گئے

انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ دی ہوئی اشیاء کی ڈیوٹی کا تخمینہ لگا رہا ہے جو میں اداکروں گا، میری گھڑی کی قیمت 5 کروڑ نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے ہے۔

ہردک پانڈیہ نے کہا ہے کہ قانون اور تمام سرکاری ایجنسیوں کا احترام کرتا ہوں، میں نے کسٹمز محکمے کو اپنے مکمل تعاون اور تمام دستاویزات دینے کا یقین دلایا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کسٹمز نے بھی میرےساتھ مکمل تعاون کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہردک پانڈیہ سے بھارتی کسٹمز کی جانب سے 2 قیمتی گھڑیاں ضبط کی گئی تھیں۔

دوسری جانب  بھارتی کسٹم حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہردک پانڈیہ کے پاس ان قیمتی گھڑیوں کی رسیدیں نہیں ہیں، پانڈیہ سے برآمد قیمتی گھڑیوں کی مالیت 5 کروڑ بھارتی روپے ہے

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے