بگ باس 13کےفاتح سدھارتھ شکلا کی آخری رسومات ادا

بگ باس 13 جیت کر راتوں رات شہرت کی بلندیون پر پہنچنے والے اور شہناز کل کے ساتھ ٹویٹر پر سب سے زیادہ ان رہنے والے 40 سالہ سدھار شکلہ کی چتا کا کرما کرم کردیا گیا اس موقع پر ان کی سب سے عزیز تریں دوست اور ساتھی شہناز گل بھی ان آخری رسومات میں شریک ہوئیں اس لمحے بہت تکلیف دہ مناطر دیکھنے کو بھی ملے شہناز گل کی ٹویٹر پر ایسی دکھ بھی تصاویر بھی دیکھنے کو ملیں جہاں شہناز سدھارتھ کی جلی ہوئی چتا کی راکھ پر لیٹی ہوےئ نظر آرہی ہیں ایسے مناظر ہر انسان کے دل کو زخمی کرنے کےلیے کافی ہوتے ہیں بگ باس 13 کے فاتحسدھارتھ شکلا کی آخری رسومات ، جمعہ کو ہوئیں ، جس میں اداکار کے قریبی دوست اور خاندان نے شرکت کی۔

ارجن بجلانی اور ماڈل علی گونی اور عاصم ریاض سمیت مشہور شخصیات پہلے دن سدھارتھ کے گھر پہنچیں۔ بعد میں ان میں شہزادہ ناروولا اور یویکا چوہدری ، نکی تمبولی ، رشامی دیسائی ، راکھی ساونت اور دیگر شامل ہوئے۔ شہناز گل جب روتے ہوئے سدھارتھ کے گھر میں داخل ہوئیں تو کہرام مچ گیا ۔ ۔

۔

گرل فرینڈ شہناز گل کو بھی روتے ہوئے دیکھا گیا ، سدھارتھ کے گھر میں داخل ہونے سے تباہی ہوئی۔ بعد میں وہ اداکار کے خاندان کے ساتھ اس کے قبرستان کے لیے گئیں۔

ہسپتال کے فرانزکڈیپارٹمنٹ کے ایک سینئر ڈاکٹر نے ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ “ابتدائی رپورٹ بتاتی ہے کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔جس رات سدھارتھ کو دل کا جان لیوہ دورہ پڑا اس سے قبل اس کو کافی بےچینی محسوس ہوئی مگر اس کے اہل خانہ نے اسے پہلے دل کے سکون کے لیے لیموں پانی دیا اور پھر کچھ دیر بعد اسے آیسکریم کھلائی گئی پھر جب سدھارتھ کو کچھ آرام ملا تو گھر والوں نے اسے سونے کے لیے اس کے بیڈ روم بھیج دیا جہاں ہو سوگیا مگر جب صبح کو اس کو جگانے کے لیے اٹھایا گیا تو وہ اس دنیا کو ہمہشہ کے لیے چھوڑ چکے تھے اگر یہ کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا کہ انھوں نے جیسے دنیا کو زندگی مین خود سے جوڑے رکھا بالکل ایسے ہی ان کی موت سے وہ لوگ بھی آگاہ ہوگئے جو اسے اس کی زندگی میں نھیں جانتے تھے

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ