بلوچستان میں پولیس اہل کاروں کی 3 خواتین پر تشدد کی ویڈیو وائرل

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند پولیس اہل کار 3 خواتیں کو مارپیٹ کر رہے ہیں اس کے بعد وہ ان تینوں خواتین کو زبردستی پولیس وین میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر لڑکیاں بھی مزاحمت کرتی ہیں

جب پولیس والوں سے پوچھا گیا کہ انلڑکیوں نے کیا جرم کیا ےو تھانیدار نے بتایا کہ ان میں سے ایک لڑکی گھر سے بھاگ کر اپنی دوستوں کے پاس آگئی ہے اور ہم اسی لڑکی کے والدغلام حسین کی دعخواست پر ان لڑکیوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں

مگر قانون کے رکھوالے یہ بھول گئے کہ تھانے میں خواتین اہلکاروں کو اسی لیے بھرتی کیا جاتا ہے کہ وہ خواتیں کو پکڑ یا گرفتار کریں انہیں اسی کام کی تنخواہ دی جاتی ہے

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا