کل اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کو انتخابات کروانے کا حکم دیا جس پر عمل درآمد نہ ہوسکا جس پر عمرا ن خان کو ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر تنقید کا موقع مل گیا –
ووٹرز کو کبھی ایسا بے چین نہیں دیکھا الیکشن کمیشن کی غیر موجودگی میں بھی عدالتی حکم کے آسرے پر جوک در جوک چلے آئے۔ بس یہی خوف تو فرار کی اصل وجہ ہے۔ pic.twitter.com/a28UMcbt2S
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) December 31, 2022
الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کردیا کہ وہ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خانhttps://t.co/Vph7pVV4bX
#BOLNews #ImranKhan pic.twitter.com/Su372K4zVl— BOL Network (@BOLNETWORK) December 31, 2022
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کے حوالے سے عدالتی حکم پر عملدآمد نہ کر کے الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کر دیا کہ یہ امپورٹڈ حکومت اس کے حامیوں کی بی ٹیم ہے۔ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوا، عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم تمام انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات : اسلام آِباد کے عوام کا الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج ، ووٹرز موجود ، الیکشن کمیشن اور عملہ غائب ، بزرگ شہری بھی ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے قطاروں میں، جانئے #ECP #islamabadelectionshttps://t.co/0W2OVVlp5Y
— Siasat.pk (@siasatpk) December 31, 2022
ووٹ کا حق ایک بنیادی جمہوری اصول ہے اور پاکستان تحریک انصاف اس پر کاربند ہے۔ا ب دیکھنا یہ ہے کہ عدالت اس پر کیا ری ایکشن دیتی ہے-قوی امکان یہی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن سے معافی طلب کر ے گی اور نئی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا –