بلاول بھٹو کی ماہ نور سومرو کے ساتھ شادی کی خبر ؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما ماہ نور سومرو نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ خدارا فیک نیوز سے پرہیز کریں -میری اور بلاول کی شادی میں کوئی صداقت نہیں ہے وہ ہماری پارٹی کے چئیر مین ہیں اور پیپلز پارٹی سب جیالوں کی فیملی ہے

 

ہیلو میگزین نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ماہ نور سومرو کے ساتھ طے پائی ہے. وہ پیپلز پارٹی کی بانی کارکن رقیہ خانم سومرو کی پوتی ہیں. میگزین نے یہ بھی کہ ڈالا تھا کہ دونوں کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوگی.

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

پاکستان کی معروف خاتون شیف ناہید انصاری آپا انتقال کر گئیں