بتائیے اس درخت میں کتنے چہرے چھپے ہیں ؟

آرٹسٹ اور فوٹو گرافر بھی کمال کا ذہن رکھتے ہیںوہ بعض اوقات ایسا شاہکار تخلیق کر دیتے ہیں

جو کئی صدیوںتک لوگوں کو تفریح فراہم کرتا رہتا ہے – یوں تو جو تصویر ہم آپ کو دکھا رہے ہیں وہ ایک درخت کی تصویر ہے

لیکن اگر ہم اس کی شاخوں کی طرف دیکھیں اور بغور جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ اس میں کئی بوڑھے اور جوان لوگوں

کی شکلیں پوشیدہ ہیں جو ایک یا دو نہیں اس سے کہیں زیادہ ہیں

کیا آپ ہمارے ساتھ کمنٹس میں شئیر کرنا پسند کریں گے کہ اس درخت میں کتنے اشخاص چھپے ہو ئے ہی

اور یہ بھی کہ کیا درخت کی اصلی تصویر ہے یا مصور نے اپنی کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہویے اپنے قلم سے اسے کاغز پر بنایا ہے

Related posts

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی لینے والی خاتون کی باس سے ہوائی جہاز میں ملاقات

انڈونیشیا میں ایک خاتون کو اژدھا نگل گیا : پتہ کیسے چلا؟

پہلے فٹ بال میچ دیکھیں گے ؛پھر مرحوم کی تدفین ہوگی