باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دو سال کی پابندی عائید

انگلینڈ میں رہنے والے پاکستانی نژاد باکسر جنھوں نے باکسنگ کی دنیا میں اپنا نام بنایا تھا اور باکسنگ کا عالمی چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا -غیر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے سبب پابندی کی زد میں آگئے ہیں – انہی خطرناک اور ممنوعہ اشیاء کے استعمال کے سبب پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔

 

 

عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں کیل برووک کے ساتھ فائٹ کے بعد عامر خان کا ڈوپ ٹیسٹ کیا گیا تھا ، جس میں ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت ہوگیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس میچ میں شکست کے بعد عامر خان نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔اینٹی ڈوپنگ رولز کے تحت عامر خان دو سال تک کسی بھی کھیل میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے