بارشوں سے ڈیم بھر گئے؛ 30لاکھ ایکڑ فٹ پانی جمع ہوگیا

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘مگر لاہور کے علاقے سمن آباد میں پھر بھی مسلسل لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے اس کا جواب کسی کے پاس نہیں انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا، ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے دیا۔ ترجمان ارسا کے مطابق صوبوں کو طلب کے مطابق پانی ملے گا، صوبہ پنجاب کو 68 ہزار اور سندہ کو 55 ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، کے پی کے کو طلب کے مطابق 2 ہزار کیوسک پانی کی فراہمی جاری ہے۔

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور