بابر اعظم اور محمد رضوان نے دوسرا ٹیسٹ بچا لیا

پاکستان کی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 دن سے زائید بیٹنگ کرکے نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا -بابر اعظم نے 2 دن بیٹنگ کی وہ 196 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ان کا بھرپور ساتھ آج محمد رضوان نے دیا جنھوں نے 104 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ واپس لوٹے

اس سے قبل آج پاکستان نے اپنی دوسری اننگ 191رنز 2کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی توعبداللہ شفیق نروس نائٹیز کا شکار ہو گئے فہیم اشرف اور فواد عالم بھی وکٹ پر نہ ٹھہر سکے مگر نعمان نے اپنے اعصاب پر قابو رکھا اور رضوان کے ساتھ ناٹ آؤٹ واپس لوٹے

Related posts

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج ساڑھے 8 بجے آمنے سامنے

گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ تیار کرلی

پاکستانی ٹیم اگلے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی