ایک لڑکی نے جب ایک ڈی این اے کٹ اپنے والدین کو گفٹ کی تو باپ بیٹی پر کیا راز کھلا ؟ جس نے ان دونوں کا سکھ چین چھین لیا

دنیا میں ہر اولاد اپنے والدین کو تحائف دیتے ہیں جس سے ان کے رشتوں میں

اور زیادہ پختگی پیدا ہوتی ہیں اور ان میں پیار محبت بڑھتا ہے مگر ایک لڑکی ایسی ہے

جس کے تحفے نے پورے خاندان کے رشتوں میں دراڑ ڈال دی

ایک لڑکی نے اپنے والدین کو ایک ڈی این اے کٹ گفٹ کی اور اس کے ذریعے اس کو معلوم ہوا

کہ اس کا ڈی این اے اس ک والد سے میچ نہیں کررہا جس پر لڑکی نے اپنی ماں سے سوال کیا

اور اپنے باپ کے بارے میں پوچھا کہ اس کے والد کون ہیں ؟ ۔

IMAGE SOURCE : Guess Posting

اس نے یہ بھی وضاحت کی کہ اسے اور اس کے والد کو ایک ہی وقت میں پتہ چلا

کہ وہ اس کاحقیقی باپ نہیں ہے – جو کچھ اس کی ماں جانتی تھی

لیکن اس نےیہ راز باپ بیٹی دونوں سے تین دہائیوں تک چھپائے رکھا۔اس خبر نے لرکی کو بےحد اداس کردیا

کیونکہ وہ جسے 30 سال ابنا باپ کہتی رہی وہ اس کے والد ہی نہیں تھے

اس کی والدہ نے اعتراف کیا کہ اس کا باپ ایک ایسا شخص تھا جو اس کا دوست تھا

اور دوستی کی وجہ سے ہی وہ ایک بچی کی ماں بھی بن گئی

مگر اس نے یہ بات اپنی ذات تک ہی محدود رکھی

IMAGE SOURCE : Wired

لیکن ان تمام حادثات کے باوجود ، لڑکی نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنےاسی والد کو اپنا حقیقی باپ تصور کرے گی

جس نے 30 سال اسی بیٹی سمجھ کر پالا اور ناظرین کو بتایا کہ وہ “شکر گزار” ہے جس نے اس کی پرورش کی ہے۔

اس نے کہا میں اس آدمی کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے پالا اورصرف وہ ہی میرے والد کہلانے کے حقدار ہیں

لیکن کیا بات ہے افسوس ؟

اس کی پوسٹ پر آنے والے سینکڑوں لوگوں نے لڑکی کی حوصلہ افزائی کے لیے اس کی ویڈیو کو شئر کیا اور تبصرہ کیا۔

اور اس لڑکی کےساتھ دکھ درد بانٹے اور اس کی ویڈیو دنیا کی خبروں کی زینت بن گئی

Related posts

پنجاب حکومت کا 10 جولائی سے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا اعلان

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 419 میگاواٹ تک پہنچ گیا

چاند اور موم بتی کی روشنی سے چلنے والی ‘ان ڈورسولر شیٹ “ایجاد