ایک بھارتی مسلمان لڑکی 100 لڑکوں پر بھاری پڑ گئی : حجاب میں ” اللہ اکبر” کا نعرہ لگادیا

ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسکان نامی ایک مسلمان لڑکی جب کالج میں داخل ہوئے تو مزہبی انتہا پسند بھارتی لڑکوں نے لڑکی کو حجاب اتارنے کا کہا اور اس کو خوفزدہ کرنے کی لیے جے شری رام کے نعرے بلند کیے – اسکارف پہنے ہوئےاس تنہا لڑکی کی 100 سے زائد طالب علموں کی طرف سے بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اس واقعے نے پورے بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کو ہلا کررکھ دیا کیونکہ حجاب اتارنا کسی بھی مسلمان کی لیے کسی طور قابل قبول نہیں اور یہ مسلمانوں کے جزبات کو مجروح کرنے کا سبب بنے گا تاہم اس شیردل لڑکی نے 100 غنڈوں کا تن تنہا نۃ صرف مقابلہ کیا بلکہ جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کردیا

ایک بھارتی مسلمان لڑکی 100 لڑکوں پر بھاری پڑ گئی حجاب میں ” اللہ اکبر” کا نعرہ لگادیا

لڑکی نے کہا کہ ہجوم میں باہر کے لوگ اور اس کے کالج کے لڑکے شامل تھے، تاہم کالج کے عملے نے اس کا ساتھ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب ہجوم نے مجھے گھیر لیا تو میں خوفزدہ تھی۔

کرناٹک میں حجاب کے تنازع کے بعد سے احتجاج میں شدت آگئی ہے۔ کچھ دن پہلے اُڈپی کے ایک کالج نے حجابی طلبہ کو کالج کے باہر اسی طرح کی مشکل کا سامنا کرنا پڑا تھا تھا۔

Related posts

حسینی فوج کے سالار حضرت عباسّ کو علمدار کیوں کہا جاتا ہے ؟

محرم میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والے شر پسندافراد کی فہرستیں طلب

حضرت خالد بن ولید نے بسم اللہ پڑھ کر زہر کیوں کھالیا تھا؟ایمان افروز واقعہ