ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر پر فرد جرم عائید کردی گئی

شاہنواز امیر نے کچھ عرصہ قبل اپنی اہلیہ سارہ انعام کو گھریلو جھگڑےکےبعد گھر میں قتل کردیا تھا -اس پر ان کے خلاف مقدمہ دائر کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا -آج مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر سے اسلحہ برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کردی۔

 

ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر پر فرد جرم عائید کردی گئیتاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے حکم دیا کہ شاہنواز امیر سے اسلحہ برآمدگی کیس کا باقاعدہ ٹرائل 20 فروری سے شروع کیا جائے گا۔جس کے بعد انہیں سزا سنائی جائے گی

Related posts

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا

سندھ ؛ ڈاریکٹر ز اور ڈی ای او ایجوکیشن ذکوٰۃ ،صدقات کے پیسے کھاگئے

اداکارہ زینب جمیل پر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی