اٹلی جانے والے افراد کی کشتی کچھ روز قبل الٹ گئی تھی جس میں 60 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے اس میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی بھی شامل تھیں �-آج اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق7 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں ،لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی میت بھی شامل ہے۔
جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئی ہیں ،جاں بحق افراد کی متیں جدہ سے سعودی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچیں ۔اوورسیز پاکستانی فاﺅنڈیشن نمائندے نے میتیں وصول کرکے ورثا کے حوالے کردیں ،ساتوں افراد تعلق گجرات ست بتایا گیا ہے جن کی میتیں گجرات ڈویژن روانہ کر دی گئیں۔