ان حالات میں فوٹو شوٹ : یوکرینی عوام اپنے صدرزیلنسکی اوراولینا پربرس پڑے

یوکرین اور روس میں جنگ جاری ہے روس نے یوکرین کے بہت سے شہروں کو کھنڈر بناکر رکھ دیا ہے جس کی وجہ سے یوکرین کے لوگ بہت خوفزدہ ہیں مگر ان حالت میں یوکرین کے صدر اور ان کی اہلیہ نے ایک میگزین کو اپن افوٹو شوٹ کروایا جس پر وہ تنقید کی زد میں آگئے

 یوکرین کے صدر دیمیر زیلنسکی اوران کی اہلیہ اولیناریلنسکا نے امریکی میگزین ووگ کو انٹرویو بھی دیا ،جس کیلئے اپنے گھر کے علاوہ تباہ شدہ گاڑیوں، عمارتوں اور املاک کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی اہلیہ نے میگزین کے لیے 4 تصاویر بنوائیں پہلی تصویر میں ان کو گھر کے اندر ایک دوسرے کے قریب بیٹھے دکھایا گیا ۔ دوسری تصویر میں زینسکی اور اولینا نے ہاتھ پکڑے ہوئے پوز دیے۔ تیسری تصویر میں اولینا کو ایک تباہ حال فوجی گاڑی کے ساتھ کھڑے ہوئے دکھایا گیا جبکہ چوتھی تصویر میں اولینا یک عمارت کی سیڑھیوں پر بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں ۔ اس تصویر کو ووگ میگزین نے یوکرین کی خاتون اول کی “بہادری کی تصویر” قرار دیا اور میگزین کے آن لائن ایڈیشن کا سرورق بھی بنایا

مگر ان کی خواہش کے برخلاف یوکرینی عوام نے ان پر لفظی گولہ باری کردی جس کے بعد

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے