انڈیا افغانستان فکسڈ میچ جاری رہے تو کوہلی اگلے ٹی- 20 میں ڈبل سنچری کردے گا ؟

انڈیا کے خلاف جس طرح افغانستان مسلسل ٹورنامنٹ کے میچز کھیل رہا ہے اور برے بڑے مارجن سے ہار رہا ہے اگر یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو کرکٹ میچز کی کریڈیبیلیٹی ختم ہوکر رہ جائے گیبھارت 300 رنز بنا سکتا ہے اور کوہلی یا روہیٹ دبل سنچری کرسکتے ہیں کیونکہ کھلاریوں کے کیچ لینے پر پابندی ہے اگر کیچ لیں گے تو ان کھلا ڑیوں کے آئی پی ایل کھیلنے پر پابندی لگ جائے گی
افغانستان کے کھلاڑی جس طرح کیچز کو ہاتھ مار کر گراؤنڈ سے باہر چھکے لگوارہے ہیں مس فیلڈنگ کررہے ہیں باؤلنگ اور بیٹنگ کررہے ہیں ، کیچز دے کر آؤٹ ہورہے ہیں اس پر پاکستان میں ٹویٹر پر جو ٹرینڈ چل رہا ہے وہ بتا رہا ہے کہ ہر عام آدمی بھی جانتا ہے کہ یہ میچز فکسڈ ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ آ ئی سی سی کو بھی یہ سب گھٹالا نظر آتا ہے یا نہیں اور اب تو خیر سے ویرات کوہلی کو پہلی ٹی ٹونٹی سنچری بھی کروادی گئی-

 

مگر بھارتی ٹیم کو یہ منصوبہ بندی مہنگی پڑے گی کیونکہ ٹیم یہ نہیں سوچ رہی کہ اس طرح ان پر اور پریشر پڑے گا کیونکہ جب انہین مشکل ٹیموں کے خلاف فئیر پلے کرنا پرے گا تو ان کے لیے وہ تمام میچز جیتنا تقریبا ناممکن ہوجائیں گے
بحر حال کچھ بھی ہو انڈیا اور افغانستان دونوں پاکستان اور سری لنکا کافائنل اپنے اپنے ملک میں بیٹھ کر ہی دیکھیں گی اور یہ میچ جو کل انھوں نے کھیلا ہے اس کے بارے میں جواب دینا دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے لیے مشکل اور ان ممالک ککی عوام کے

لیے شرمندگی کا باعث بنے گا

اور اب لوگ یہ توقع کریں گے کہ افغانستان انڈیا سے اسی طرح ہمیشہ بڑے مارجن سے شکست کھاتا رہے گا غلط فیلڈنگ کھڑی کرے گا کیچز چھوڑے گا اور ہر بار انڈیا دوسرے ممالک کے خلاف 125 رنز بنائے یا نہ بنائے افغانستان کے خلاف 200 سے 250 کے درمیان رنز بناتا رہے گا

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے