انڈونیشیا کی سپنر نے بنا رن دیے 7 کھلاڑی آؤٹ کردیے

انڈونیشیا کی خاتون باولر روہمالیا نے ویمن ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔انھون نے ایسا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا کہ مرلی دھرن اور شین وارن جیسے عظیم پلئیرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا -کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی نوعمر آف سپنر روہمالیا نے خواتین کی ٹی 20 کرکٹ میں بہترین باﺅلنگ کے اعداد و شمار کا ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔روہمالیا نے منگولیا کے خلاف بغیر کوئی رنز دیئے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Related posts

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج ساڑھے 8 بجے آمنے سامنے

گیری کرسٹن نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ تیار کرلی

پاکستانی ٹیم اگلے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی