امیروں کو تو 93 سال میں بھی جوان بیویاں مل جاتی ہیں ؟

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ڑوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔انھوں نے اپنی پہلی بیوی سے 1960 میں رشتہ کتم کیا تھا پھر 1999 میں دوسری سے ناطہ توڑا اور 2022 میں چوتھی بیوی کو گڈ بائے کہا اور اب پانطوں خاتون کو اپنا ہمسفر بنایا –
ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو اکے ساتھ کیلیفورنیا میں پانچویں بار رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ۔روپرٹ مرڈوک کی اداکارہ جیری ہال سے چوتھی شادی 2022 میں طلاق پر ختم ہوگئی تھی۔ اس سے قبل وہ چینی نژاد ٹیلی ویژن کی ایگزیکٹو وینڈی ڈینگ، سکاٹش آسٹریلوی صحافی اینا ٹورو اور آسٹریلوی فلائٹ اٹینڈنٹ پیٹریشیا بکر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک رہ چکے ہیں۔
روپرٹ مرڈوک کے 6 بچے ہیں جو تمام انکی پہلی بیوی پیٹریشا سے ہیں، روپرٹ کی اپنی پہلی بیوی سے 1960 کے اواخر میں طلاق ہوگئی تھی، اس کے بعد انھوں نے دوسری بیوی اینا مان کے ساتھ زندگی کے 30 سال گزارے اور 1999 میں دونوں میں طلاق ہوگئی، تیسری بیوی کے ساتھ ان کا رشتہ ازدواج سنہ 2013 میں ختم ہوگیا تھا

Related posts

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی لینے والی خاتون کی باس سے ہوائی جہاز میں ملاقات

انڈونیشیا میں ایک خاتون کو اژدھا نگل گیا : پتہ کیسے چلا؟

پہلے فٹ بال میچ دیکھیں گے ؛پھر مرحوم کی تدفین ہوگی