امراللہ صالح کی رونے والی نئی ویڈیو پر تبصرے

سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے روتے ہوئے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تجزیہ کار اس ویڈیو میں صالح کے رونے کی وجہ کا اندازہ لگا رہے ہیں۔جبکہ زیادہ تر لوگ اس پر مختلف قسم کی آرا دے کر محظوظ ہو رہے ہیں

IMAGE SOURCE: Republic World

کچھ نے مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے کھوئے ہوئے پیسوں پر رو رہا ہے اور دوسروں نے کہا کہ شاید وہ اپنے بھائی کے مبینہ قتل پر رو رہا ہے۔ تاہم ، سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ وہ کچھ دن پہلے طالبان کے گھر سے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد ہونے کے بعد ردعمل کا جواب دینے کے لیے اپنے آنسو بہا رہے ہیں۔ لہذا ، شرم اور تنقید کا مقابلہ کرنے کے لیے ، صالح شاید اپنے آنسو دکھا رہا ہے۔

امراللہ صالح نے طالبان کے خلاف کھلا اعلان جنگ کیا تھا جسے ہندوستان کی جانب سے پوری حمایت بھی ملی تھی تاہم وہ طالبان کے سامنے کھڑا نہ رہ سکا اور اپنا محل چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا جب طالبان نے اس گھر کی تلاشی لی تو انہیں وہاں سے ساڑھے 6 ملین ڈالر اور بڑی نقدار میں سونا ملا جس نے طالبان کی فتح کو دوبالا کردیا تھا اور جس کی ویڈیوز طالبان نے ٹویٹر پر شئیر بھی کی تھیں

تاہم اب امراللہ صالح ایک بار پھر میڈیا پر تو آئے مگر ان کی حالت بہت پریشان کن تھی ایسا لگتا ہے کہ ان کی دنیا اجڑ گئی ہے

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے