آج پاکستان کے سینئر سیاست دان الہی بخش سومرو کے انتقال کی خبر نشر ہوگئی گئی تھی مگر اب اس کی تردید آگئی ہے -ایک نجی چینل آے ار وائی کی خبر کے مطابق الہی بخش سومرو کے گھر کے کسی فرد کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ان کی اہلیہ کی وفات کے بعد اب الہی بخش سومرو بھی اس دنیا میں نہیں رہے مگر یہ خبر درست نہیں ہے -ہماری جانب سے بھی یہی خبر پوسٹ کردی گئی تھی جس پر سوشل پاکستان بھی اپنے قارئین سے معزرت خواہ ہے –
الہی بخش سومرو کے انتقال کی خبروں درست نہیں :وہ الحمداللہ بحیات ہیں
