اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں سیلاب سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 2.5 ملین ڈالر کی ضرورت پر زور دیا

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 25 لاکھ سے ڈالر طلب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جہاں کئی دنوں کی شدید بارش کے بعد لاکھوں لوگ خوراک اور پینے کے پانی سے محروم ہیں۔

ایک بیان میں، اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ، یونیسیف نے کہا کہ وہ پانی صاف کرنے کی گولیاں، ہنگامی طبی سامان اور پانی کے کنٹینرز کی فراہمی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں سیلاب سے پھنسے ہوئے 16 لاکھ بچوں سمیت 40 لاکھ افراد کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔

Image Source: Scroll.in

Related posts

باراتیوں کی کار نہر میں جاگری : 3 افراد جاں بحق

کراچی میں 5روز میں گرمی سے 427 افراد جاں بحق ہوئے ؛فیصل ایدھی

کراچی میں پلاٹ کی کھدائی کے سبب ساتھ بنی عمارت گرگئی