افغانستان میں زلزلے سے 950 افراد ہلاک

افغانستان میں آج صبح 6.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 950 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

زلزلہ جنوب مشرقی شہر خوست سے 44 کلومیٹر کے فاصلے پر آیا۔

ایک بیان میں افغان وزارت داخلہ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ کچھ دیہات پہاڑوں کے دور دراز علاقوں میں ہیں اور تفصیلات جمع کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔

Image Source: Dawn

Related posts

باراتیوں کی کار نہر میں جاگری : 3 افراد جاں بحق

کراچی میں 5روز میں گرمی سے 427 افراد جاں بحق ہوئے ؛فیصل ایدھی

کراچی میں پلاٹ کی کھدائی کے سبب ساتھ بنی عمارت گرگئی