اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے پر کتر دیے: اختیارات محدود کرنے کا حکم

اسلاؐ آباد ہائی کورٹ میں ایک اہم سماعت ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کے اختیارات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر پی ٹی آئی کو تحفظات تھے اور عمران خان نے بھی ای سی پی کے کئی فیصلوں پر پر اظہار برہمی کیا اتھا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اختیارات معطل کر دیے۔یہ احکامات جسٹس محسن اختر کیانی نے آرڈیننس کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔

جسٹس کیانی نے کہا کہ ای سی پی گزشتہ 9 ماہ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے میں ناکام رہا، کوئی بھی وفاق کی نمائندگی نہیں کر رہا۔سماعت کے دوران، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای سی پی کے ڈائریکٹر جنرل (قانون) کی سرزنش کی اور حد بندی کے اصول کو معطل کر دیا۔

Related posts

عمران خان کی دونوں بہنوں کے خلاف عدالتی فیصلہ محفوظ

جو ججز کے خلاف مہم چلائے گا اڈیالہ جیل جائے گا؛ فل کورٹ کا فیصلہ

میں عمران خان کو ویڈیو لنک پر دیکھنا چاہتا ہوں ؛ اے ٹی سی جج کا حکم