اسلام آباد ہائی کورٹ میں شریف برادران کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

This handout picture released by Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) on February 27, 2018, shows Pakistani Chief Minister of Punjab province Shahbaz Sharif (R), hugging his brother and ousted prime minister Nawaz Sharif, after being elected as head of ruling Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) party in Lahore. The brother of ousted Pakistani prime minister Nawaz Sharif took a small step closer to the premiership on February 27 after he was named head of the ruling party before a general election due this year. The promotion of Shahbaz Sharif comes after the Supreme Court last year toppled his elder brother Nawaz following corruption allegations, then last week banned him from leading his eponymous Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) party. / AFP PHOTO / PML-N / HANDOUT / -----EDITORS NOTE --- RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / PML-N" - NO MARKETING - NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS - NO ARCHIVES

آج سے کئی سال قبل 2019 میں میاں محمد نواز شریف کے پلیٹیلیٹس کا بہانہ بنا کر انہیں 50 روپے کے اسٹامپ اور شہباز شریف کی ضمانت پر ملک سے یہ کہ کر باہر بھیج دیا گیا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے ان کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں انہین صرف انگلینڈ کے ڈاکٹرز ہی اس بیماری کے نجات دلوا سکے ہیں تاہم اس پر میڈیہا پر 3 سال سے شور اٹھ رہا تھا اب یہ خبر آئی ہے کہ اس بارے میں بھی عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر کاروائی کا فیصلہ کیا ہے

وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پیر کو سماعت کریں گے۔

وکیل سید ظفر علی شاہ نے بطور پٹیشنر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف بیماری کی غرض سے لاہور ہائی کورٹ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے، نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے شہباز شریف نے بیان حلفی جمع کروایا۔

Related posts

عمران خان کی دونوں بہنوں کے خلاف عدالتی فیصلہ محفوظ

جو ججز کے خلاف مہم چلائے گا اڈیالہ جیل جائے گا؛ فل کورٹ کا فیصلہ

میں عمران خان کو ویڈیو لنک پر دیکھنا چاہتا ہوں ؛ اے ٹی سی جج کا حکم