اسحاق ڈارسے پاکستانی نیوز چینل اے آر وائی نےجھوٹے الزامات پر معزرت کرلی

پاکستان کے مشہور نجی چینل نے جولائی 2019 کے ایک پروگرام میں

الزام عائید کیا تھا کہ اسحاق ڈار پاکستان سے بھاری رقم کی منی لانڈرننگ کرتے رہے ہیں اس کے علاوہ انھوں

نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ ان کے فرار میں سابق وزیراعظم کا ہاتھ بھی شامل ہے

جنہوں نے اپنے طیارے میں انہیں ملک سے باہر خفیہ طور سے بھیجا

جس پر اسحاق ڈاار نے عدالت سے رجوع کیا

عدالت برطانیہ نے کیس کا فیصلہ اسحاق ڈار کے حق میں دیا جس کے بعد اے آر وائی

پر چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر نے پروگرام دی رپورٹر میں 8 جولائی2019

کو نشر ہونے والی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے اسحاق ڈار سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اس خنر میں انکشاف کیا گیا تھا کہ انھوں نے اسحاق ڈار

کے ایک خفیہ بنک اکاؤنٹ کا سراغ لگایا ہے جس میں ایک ارب ڈالر موجودہیں

جو منی لانڈرننگ کا پیسہ ہے اس کے علاوہ اس پروگرام

میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اسحاق ڈار نے ایک شخص کو جان سے مارنے

کی دھمکیاں دیں جس پر اس شخص کو ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا

اس شخص کی موجودگی کا ثبوت بھی وہ پیش نہ کرسکے

Related posts

فواد چوہدری نے شاہد آفریدی کو ” ڈفر ” قرار دے دیا

لاہور کے کئی علاقوں میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ؛نجی چینل کا دعویٰ

سائفر کیس میں کپتان اور نائب کپتان کی سزا معطلی پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل